بھارتی تاریخ کا مہنگا ترین تھیٹر، مغلِ اعظم امریکہ میں
Your browser doesn’t support HTML5
بھارتی اسٹیج پلے 'مغلِ اعظم' کوالالمپور، دبئی، دوحہ، مسقط اور سنگاپور میں اپنا جادو جگانے کے بعد اب امریکہ کے ٹور پر ہے۔ اس شو کے ہدایت کار فیروز عباس کہتے ہیں کہ مغل اعظم کی کہانی وہی ہے لیکن اسٹیج پر ایک نئی چیز آپ کے سامنے آتی ہے۔ مزید تفصیل بتا رہی ہیں ندا سمیر۔