محرم کے حوالے سے تیار کی گئی ایک چادر جس پر امام حسین کے روضے کی عکاسی کی گئی ہے
علم کی تیاری کا ایک منظر۔ کاریگروں کارچوپی کے اڈے پر کڑھائی کرنے میں مصروف ہیں
کڑھائی اور کشیدہ کاری کا ایک اور منظر
پٹکے کو موتیوں سے سجاتا ہوا ایک کاریگر
مخمل کی چادر پر دبکے کا کام انجام دیتا ہوا گاریگر۔ یہ چادر جلوس میں تابوت پر بچھائی جاتی ہے
مقدس ناموں سے سجی ایک چادر جس پر ذوالجناح کی تصویر بھی نمایاں ہے
مختلف ناموں والے پٹکے جو علم پر لگائے جاتے ہیں
گلٹ نامی دھات کے بنے پنجے یہ بھی علم کے اوپری حصے میں لگائے جاتے ہیں
پیتل کی دھات سے بنے پنجے جن پر سونے کا پانی چڑھایا جاتا ہے
مقدس ناموں والے امام ضامن جو بازو پر باندھے جاتے ہیں
پاکستان میں محرم الحرام1437ء کا چاند نظر آگیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق یوم عاشور ہفتہ 24 اکتوبر کو ہوگا۔ چاند نظر آنے کے ساتھ ہی ملک بھرکی تمام امام بارگاہوں میں محرم کی مجالس کا آغاز ہوگیا ہے اور سوز و نوحہ خوانی بھی شروع ہوگئی