یوکرینی فوج کی مدد کرنے والے مسلمان رضاکار جنگجو
Your browser doesn’t support HTML5
یوکرین پر روسی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے کیف کے نواحی علاقوں میں ’کرائمیا‘ نامی مسلمان رضاکاروں کا دستہ یوکرینی فوج کا ساتھ دے رہا ہے۔ اس دستے کے پچاس رضاکاروں میں سے تین جنگ کے دوران زخمی ہو چکے ہیں۔