'طالبان کی حکومت سے پاکستان میں انتہا پسند خوش ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان عبوری حکومت کا اعلان کر چکے ہیں جس پر کئی ملک خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ سینئر صحافی اور تجزیہ کار نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ طالبان کے برسرِ اقتدار آنے سے پاکستان کے خفیہ ادارے بیک وقت خوش بھی ہیں اور تشویش کا شکار بھی جب کہ انتہا پسند جماعتیں بھی خوش ہوئی ہیں۔ دیکھیے نجم سیٹھی کا انٹرویو نوید نسیم کے ساتھ