اسلام آباد میں قومی کتاب میلہ

مختلف موضوعات پر کتابوں کے لگائے گئے اسٹالوں میں سے ایک نے اپنی انفرادیت کا اہتمام کر رکھا ہے

اردو کے نابغہ روزگار شاعر غالب کا مجسمہ بھی میلے میں آنے والوں کی توجہ کا خاص مرکز ہے

امن کے لیے کتاب دوستی کا فروغ اہم کردار ادا کرسکتا ہے
 

منتظمین کو توقع ہے کہ جڑواں شہروں سے ہزاروں لوگ اس میلے میں شریک ہوں گے

کتب بینی کو فروغ دے کر معاشرے کو علم دوست بنانے میں مدد لی جاسکتی ہے: منتظمین میلہ

ترک ادب کے تراجم اور دیگر ادبی کتابوں کا اسٹال بھی یہاں موجود ہے۔

حالیہ برسوں میں مقبول عام ہونے والی کھانا پکانے کی تراکیب والی کتب کے لیے بھی یہاں خاص گوشہ مختص کیا گیا ہے۔
 

نامور شعرا اور ادیب بھی یہاں لوگوں کے لیے اپنی تصانیف سے اقتباسات پیش کر رہے ہیں

یہاں ارزاں نرخوں پر بھی کتب اور رسائل دستیاب ہیں