'میرے پاس کچھ ایسے ملی نغمے بھی ہیں جو ریڈیو پاکستان کے پاس بھی نہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
کسی کو نوادرات جمع کرنے کا شوق ہوتا ہے تو کسی کو ڈاک کے پرانے ٹکٹ۔ لیکن کیا آپ نے سنا ہے کہ کوئی ملی نغموں کا متوالا ہو؟ کراچی کے نوجوان ابصار احمد پاکستان کی تاریخ میں بننے والے اب تک کے تمام ملی نغموں کا ریکارڈ نہ صرف زبانی جانتے ہیں بلکہ ان کے پاس بیشتر ملی نغمے موجود بھی ہیں ان میں سے کئی تو ایسے نایاب ہیں جو اب ریڈیو پاکستان کے پاس بھی موجود نہیں۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔