پاکستان میں ہڑتال کی کیا صورتِ حال رہی؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مہنگائی اور بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف جماعت اسلامی اور بعض تاجر تنظیموں کی جانب سے آج ہڑتال کی کال پر کہیں دکانیں بند تو کہیں کھلی رہیں۔ ملک کے بڑے شہروں میں مجموعی صورتِ حال سے متعلق بتا رہے ہیں محمد ثاقب۔