بھارتی کشمیر کے سیاسی افق پر نمودار ہونے والے نئے چہرے کتنے پُرکشش، کتنے فعال؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے سیاسی افق پر حالیہ مہینوں میں کئی نئے چہرے نمودار ہوئے ہیں جن میں ریاست کے چند معروف سیاسی خاندانوں کی نئی نسل کے لوگ بھی شامل ہیں۔ کشمیر کی سیاست میں قدم رکھنے والے یہ نوجوان کتنے پُرکشش ہیں اور کتنے فعال ثابت ہو سکتے ہیں؟ یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ۔