پہلی بار منتخب ہونے والے اراکینِ قومی اسمبلی کیا عزم رکھتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی 16ویں قومی اسمبلی کے اجلاس میں 302 ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے۔ اس بار کئی نئے چہرے بھی پارلیمنٹ کا حصہ بنے ہیں جن میں سے کئی پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ آزاد ارکان ہیں جو سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے ہیں۔ نئے اراکین کیا عزم رکھتے ہیں؟ جانیے ارحم خان کی اس رپورٹ میں۔