سابق صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ: نیویارک کے تارکین وطن کیا کہہ رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے شہر نیویارک میں سابق صدر ٹرمپ کے خلاف فرد جرم عائد ہوا ہے جہاں جنوبی ایشیا سے نقل مکانی کرنے والوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ یہ تارکینِ وطن اس مقدمے کو کس نطر سے دیکھتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

سابق صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ: نیویارک کے تارکین وطن کا ردِ عمل