نو مئی: تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی نجی زندگیاں کیسے متاثر ہوئیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

نو مئی 2023 کے ہنگامہ خیز واقعات سے پاکستان تحریکِ انصاف کے بعض رہنماؤں کو شدید دھچکا لگا ہے۔ جن کا کہنا ہے کہ اس ایک دن نے ان کی نجی زندگی اور خاص طور پر کاروبار کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔ ایسے ہی چند پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملوا رہے ہیں لاہور سے ضیاءالرحمٰن اس رپورٹ میں۔