وزیرستان کے عوام کی سیاسی سوچ میں تبدیلی
Your browser doesn’t support HTML5
دہشتگردی اور اس کے خلاف فوجی آپریشن نے وزیرستان کے عوام کی سیاسی سوچ پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ مذہبی جماعتوں کے لئے حمایت خاصی کم ہو گئی ہے جبکہ پشتون تحفظ موومنٹ کے لئے حمایت بڑھ رہی ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ اس بارے میں مزید جانتے ہیں شمالی وزیرستان سے ہماری اس رپورٹ میں