پائیدار ترقی کے اہداف میں سرمایہ کاری کے لیے اقوام متحدہ کی کانفرنس: پاکستان کوکیا وسائل حاصل ہوں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پائیدار ترقی کے اہداف میں سرمایہ کاری کے لیےاقوام متحدہ میں ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے ترقیاتی منصوبوں پر فنڈ کے حصول کی غرض سے منعقدہ کانفرنس میں پاکستان نے متعدد منصوبوں کی نشاندہی کی ہے۔ اجلاس میں پاکستانی مندوبین اور یو این حکام نے کن نکات کی جانب توجہ دلائی ؟ جانئیے اس ویڈیو میں