عمرعبداللہ کے وزیرِ اعلیٰ بننے پر کشمیری کیا کہتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام جمّوں و کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بدھ کو ریاست کے وزیرِ اعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم ہونے کے بعد منتخب ہونے والے پہلے وزیرِ اعلیٰ ہیں۔ ان کے وزیرِ اعلیٰ بننے پر کشمیری کیا کہتے ہیں؟ جانیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔