چنیوٹ کا عمر حیات محل جو 'اپنے مکینوں کا مزار بن گیا'
Your browser doesn’t support HTML5
موجودہ دور میں خوب صورت اور عالی شان محل صرف قصے کہانیوں میں ملتے ہیں۔ ماضی کے چند محل اگر موجود ہیں بھی تو ان کی حالت خستہ ہے۔ لیکن پنجاب کی تاریخی عمارتوں میں ایک محل ایسا بھی ہے جس کا بیش تر حصہ اب بھی بالکل اصل حالت میں ہے۔ عمر حیات محل کی کہانی دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔