امریکی امداد، کیا ضرورت صرف پاکستان کی تھی؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو کئی تجزیہ کار ٹرانزیکشنل ریلیشن شپ یا کاروباری رشتہ قرار دیتے ہیں۔ ۔کیا صرف پاکستان کو امریکی امداد کی ضرورت تھی؟ دیکھئے سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی اور تجزیہ کار فاروق حسنات کیا کہتے ہیں، تابندہ نعیم کی وڈیو رپورٹ میں۔