رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ اپنی کتاب ’آنر اینڈ وائلنس‘ (غیرت اور تشدد) میں اس بات کا جائزہ لے رہی ہیں آیا غیرت کے نام پر رائج معاشرتی رسوم میں کوئی ’’ماڈرن عنصر تو شامل نہیں ہوگیا؟‘‘
لاپتا سلمان حیدر کے بھائی ذیشان حیدر اس کوشش میں ہیں کہ بھائی کی واپسی کی اُمید ٹوٹنے نہ پائے۔ میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کے اسد بیگ کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر سرگرم افراد کی ’گمشدگیاں‘ سائبر کرائمز سے کہیں زیادہ خطرناک ہیں۔
کیا آنے والے دنوں میں سوشل میڈیا کے ذریعے برپا ہونے والی طاقتور تبدیلیاں دنیا کو پُرامن جگہ بنانے اور جمہوری آزادیوں کے حق کے استعمال کے درمیان درکار باریک توازن قائم رکھ سکیں گی؟ یا پہلے سے موجود فاصلوں کو مزید بڑھانے کا باعث بنیں گی؟
ڈاکٹر اکبر احمد کہتے ہیں کہ "امریکہ میں اثر و رسوخ بڑھانے کے راستے کیپیٹل ہل، وائٹ ہاؤس اور میڈیا سے ہو کر گزرتے ہیں"۔ حمزہ سرور خان کا کہنا ہے ’’مسلمان ووٹر کو سمجھنا ہوگا کہ اگر اس ملک میں کوئی مستقبل چاہئے، تو ووٹ ڈالنا ضروری ہے‘‘
امریکہ کے فیملی میڈیکل لیو ایکٹ کے تحت ملازمت پیشہ مائیں بچے کی پیدائش پر بغیر تنخواہ کے 12 ہفتے کی چھٹی لے سکتی ہیں۔ لیکن، بچے کی پیدائش پر تنخواہ کے ساتھ چھٹی کا کوئی مرکزی نظام موجود نہیں ہے
اسقاط حمل کے مخالفین کے خیال میں ، ایک ممکنہ انسانی زندگی کو ختم کرنا بد ترین جرم اور اخلاقی مسئلہ ہے جبکہ اسقاط حمل کے حامی تولیدی اختیار کو عورت کے حق کا مسئلہ قرار دیتے ہیں ، جس کا تعلق ، ان کے نزدیک عورت کے اپنےوجود پر کنٹرول سے ہے ۔ تابندہ نعیم کی وڈیو رپورٹ یہاں دیکھئے ۔
مسلمانوں کی تعداد کل امریکی آبادی کا صرف ایک فیصد ہے. لیکن, ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے, مسلمان تارکین وطن کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگانے کے بیان کے بعد یہ موضوع امریکہ کی صدارتی مہم میں اچانک اہمیت اختیار کر گیا ہے
جس کے رضا کار ان مسلمان مریضوں کا خاندان بنتے ہیں، جن کا امریکہ میں کوئی اپنا نہیں ، جو ہسپتال میں آکر ان کا حال دریافت کرے۔ تفصیلات کے لئے دیکھئے تابندہ نعیم کی یہ رپورٹ
دارالحجرہ کا مریضوں کی تیمارداری کا پروگرام، جس کے رضاکار ان مسلمان مریضوں کا خاندان بنتے ہیں جن کا امریکہ میں کوئی اپنا نہیں
واچ ڈاگ پروگرام، جو امریکہ کی 47 ریاستوں کے پانچ ہزار سے زائد اسکولوں میں والد کو بچوں کے سکول کی سرگرمیوں میں شامل کرنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے
بچے کی اسکول کی سرگرمیوں میں والد کا کردار بڑھانے اور اسکول کے ماحول میں تحفظ کا احساس پیدا کرنے کے لئے کام کرنے والا واچ ڈاگز فار ڈیڈ پروگرام۔
خودکشی کی کوشش کرنے والے بچے کے والدین اسپتال کے سائیکائٹری وارڈ میں بیٹھ کر کیا سوچتے ہیں؟ کیا امریکہ میں ذہنی امراض کا شکار افراد اور ان کے خاندانوں کو مناسب طبی سہولتیں اور نفسیاتی مدد میسر ہے؟
مزید لوڈ کریں