پاک امریکہ خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 میچ

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی خواتین کھلاڑی گراونڈ میں موجود ہیں

پاکستانی ٹیم کو اس دورے کی دعوت یو ایس اے کرکٹ ایسوسی ایشن نے دی ہے

زلزلے سے زیادہ نقصان ایران میں ہوا ہے جہاں آفات سے نبٹنے کے قومی ادارے کے ترجمان بہنام سعیدی کے مطابق اب تک 207 افراد کی ہلاکت اور 1700 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی امریکہ کے دورے کے دوران

پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

امریکی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی پریکٹس کرتے ہوئے

پاکستانی ٹیم کے کوچ معتصم رشید نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکہ میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہے

پاکستانی کھلاڑی پریکٹس کرتے ہوئے