دوحہ معاہدہ متنازعہ تھا، ہے اور رہے گا، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان ملک میں دہشت گرد حملوں کے لیے افغانستان کی سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کو قصوروار کیوں ٹہراتا ہے اور پاکستان کے افغان طالبان سے تعلقات کس نہج پر ہیں؟ جانتے ہیں تجزیہ کاراسفند یار میرسے۔