پاک افغان تعلقات: ڈیورنڈ لائن کا معاملہ کس طرف جا رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان نے افغانستان میں طالبان حکومت کو اگرچہ تسلیم نہیں کیا لیکن وہ ان کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان کچھ اہم مسائل بھی سامنے آئے ہیں جس میں ڈیورنڈ لائن اور ٹی ٹی پی کا مسئلہ شامل ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کے مستقبل پر تجزیہ کار کیا رائے رکھتے ہیں؟ اور ڈیورنڈ لائن کا معاملہ کس طرف جا رہا ہے؟ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔