دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات

پوپ فرانسس سینٹ پیٹرز بسلیکا میں دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔

عراق میں مسیحی کرسمس کی تقریبات میں شریک ہیں۔

سری لنکا میں تیار کیا گیا دنیا کا بلند ترین کرسمس ٹری

کرسمس کے سلسلے میں چین میں منعقدہ ایک تقریب کا منظر

موصل میں دعائیہ تقریب میں شریک خواتین۔

پیرس میں کرسمس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات۔

کرسمس کی خوشی میں تحائف کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔