پاکستان کی معیشت کا بنیادی مسئلہ ہے کیا؟
Your browser doesn’t support HTML5
خطے میں پاکستان معاشی لحاظ سے سب سے پیچھے کیوں رہ گیا۔ اور رقم کے انتظام اور ملک چلانے کے لیے کیوں بار بار آئى ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔ وائس آف امریکہ کے اسداللہ خالد نے یہی جاننے کی کوشش کی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی سے منسلک ماہر معاشیات عادل ناخدا سے۔