پاکستان سے غیر قانونی تارکینِ وطن کو نکالنا ممکن ہو سکے گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی حکومت غیرقانونی تارکینِ وطن کو ملک سے نکالنے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈلائن دے چکی ہے۔ ملک میں کتنی بڑی تعداد میں غیرقانونی تارکینِ وطن ہیں اور انہیں نکالنا کتنا قابلِ عمل ہے؟ بتا رہے ہیں محمد ثاقب۔