کشمیر کی ریاستی حیثیت ختم کرنے پر شہریوں کا ردِ عمل

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت نے صدارتی حکم نامے کے ذریعے جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کا درجہ ختم کردیا ہے۔ اسلام آباد کے شہری اس اقدام پر کیا کہتے ہیں؟