پاکستان - آئی ایم ایف مذاکرات: ’مہنگائی کم ہونا اور نئی ملازمتیں ملنا ابھی بہت دور ہے‘
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹینڈ بائی پروگرام کی نئی قسط کے حصول کے لیے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ حکومت ماضی کے برعکس اس بار قسط جلد ملنے کے لیے پر امید کیوں ہے اور کیا اب عوام کی مشکلات بھی کچھ کم ہوں گی؟ جانتے ہیں محمد ثاقب اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔