قیام پاکستان کے وقت ہجرت کا کٹھن سفر
Your browser doesn’t support HTML5
آج پاکستانی قوم اپنا 72 واں یوم آزادی منا رہی ہے۔ قیام پاکستان کے وقت بہت سے لوگ انتہائی مشکل حالات میں ہجرت کر کے پاکستان پہنچے تھے۔ آئیے دیکھتے ہیں بھارتی شہر جبل پور سے ریل کے ذریعے ایسے ہی ایک کٹھن سفر کی داستان اس رپورٹ میں۔