پیر کو صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے قبل مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو متفقہ طور پر وزارت اعلٰی کے عہدے کے لیے نامزد کیا۔
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رانا محمد اقبال دوسری مرتبہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔
پیر کو پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے عہدے کے لیے ہونے والے انتخابات میں رانا محمد اقبال 297 ووٹ لے کامیاب ہوئے جب اُن کے مدمقابل تحریک انصاف کے امیدوار راجہ راشد حفیظ کو 35 ووٹ ملے ہیں۔
بعد میں رانا محمد اقبال نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخابات کے عمل کی نگرانی کی۔
مسلم لیگ (ن) ہی کے شیر علی گورچانی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے۔
گیارہ مئی کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو مرکز اور پنجاب میں واضح برتری حاصل ہے اور اگلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی نئے وزیراعلٰی کا انتخاب کرے گی۔