ایسا کیفے جہاں کھانا اشاروں پر ملتا ہے!
Your browser doesn’t support HTML5
اسلام آباد کے ریستوران 'ابے کھاؤ' میں صرف گرما گرم فاسٹ فوڈ ہی نہیں ملتا بلکہ مفت میں سائن لینگوج بھی سیکھنے کو ملتی ہے تاکہ سماعت رکھنے والے اور سماعت سے محروم افراد کے درمیان حائل بول چال کی دوریاں ختم کی جا سکیں۔