امریکی اور پاکستانی سینیٹ میں کیا فرق ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی اور پاکستانی سینیٹ میں نشستوں کی تعداد میں کوئی فرق نہیں البتہ امریکی سینیٹرز براہ راست انتخاب کے ذریعے سینیٹ تک پہنچتے ہیں جبکہ پاکستان کی سینیٹ کے اراکین منتخب نمائندے نہیں ہوتے۔ مزید جانیے فائزہ بخاری سے۔