تپ دق: متاثرہ ملکوں میں پاکستان پانچویں نمبر پر
Your browser doesn’t support HTML5
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے سربراہ ڈاکٹر عامر اکرام نے تپ دق سے متعلق آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں ہر سال پانچ لاکھ افراد تپ دق کے مرض سے متاثر ہو رہے ہیں۔