'تسلی تھی کہ '22قدم' نہ بھی چلا تو ویمن کرکٹ پر پہلا ڈرامہ ضرور ہوگا'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں خواتین کرکٹ پر بننے والے ڈرامہ سیریل '22 قدم' میں حریم فاروق ایسی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں جسے کرکٹ جنون کی حد تک پسند ہے۔ حریم کے لئے کردار میں ڈھلنا کتنا مشکل تھا؟ عمیر علوی کی حریم فاروق سے بات چیت۔