یوکرینی مہاجرین کی مدد کرنے والا ارب پتی پاکستانی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی ارب پتی شخص محمد ظہور اور ان کی اہلیہ یوکرین سے پولینڈ پہنچنے والے پناہ گزینوں کو امداد فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ محمد ظہور یوکرین میں طویل عرصے سے رہائش پذیر ہیں۔ وی او اے کی صبا شاہ خان سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ وہ کیسے یہ کام انجام دے رہے ہیں؟ ویڈیو دیکھیے۔