پاکستان میں رواں برس چاول کی فصل خراب کیوں ہوئی؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں رواں برس چاول کے کاشت کار اچھی فصل نہ ہونے کی شکایت کر رہے ہیں۔ کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ اس بار چاول کے دانے کی نشوونما نہیں ہو سکی ہے۔ اس بار چاول کی فصل کے ساتھ ایسا کیا ہوا؟ دیکھیے شیخوپورہ سے ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ۔