’ہم پاسپورٹ کو نہیں مانتے:‘ افغان سرحد پر پاکستانی تاجر پریشان
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں کے تاجر دونوں ملکوں کے درمیان اکثر سفر کرتے ہیں۔ لیکن حکومتِ پاکستان کی افغان شہریوں اور مہاجرین سے متعلق پالیسی کی وجہ سے پاکستانی تاجر بھی پریشان ہیں۔ انہیں خدشہ ہے کہ ویزہ کی شرط سے ان کا کاروبار متاثر ہوگا۔ چمن سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔