پاکستان ویمن ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے تیار
Your browser doesn’t support HTML5
آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا پہلا امتحان 26 فروری کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ہے۔ اس سے قبل بسمہ معروف کی قیادت میں ٹیم تیاریوں میں مصروف ہے۔ کپتان کہتی ہیں ٹیم گزشتہ 20 روز سے آسٹریلیا میں ہے اور یہاں کی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو گئی ہے۔ مزید بتا رہی ہیں ہماری نمائندہ ارم عباسی