شیرین ابو عاقلہ کا جنازہ،اسرائیلی فورسز سے جھڑپوں پر فلسطینی مزید برہم

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیلی فورسز اور مسلح فلسطینیوں میں فائرنگ کے تبادلے میں ’الجزیرہ‘ کی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کی ہلاکت کی بازگشت دنیا بھر میں سنائی دے رہی ہے۔ ان کے جنازے کے جلوس کے شرکا اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپوں پر فلسطینی برہم ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔