پیراگوئے: مجوزہ بل کے خلاف پرتشدد احتجاج

مقامی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق مظاہرے میں شریک کئی پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پانی کی تیز دھار کا بھی استعمال کیا گیا۔

مظاہرین صدر کو دوسری مدت کے لیے انتخاب میں حصہ لینے کے خلاف ہیں۔

مشتعل مظاہرین نے کانگرس کی عمارت کو نذر آتش کر دیا۔

کانگرس کی عمارت کے باہر موجود مظاہرین

پولیس اہلکار ایک فوٹو جرنلسٹ کو پکڑنے کے لیے اس کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔