بھارتی کشمیر میں اوکھو کو ’پینسل گاؤں‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ہم میں سے کون ہے جس نے پینسل سے نہ لکھا ہو؟ بھارت میں پینسلوں کی تیاری کے لیے لکڑی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ایک گاؤں اوکھو سے آتی ہے۔ اسی لیے اوکھو اپنے نام سے نہیں بلکہ ایک دلچسپ عرفیت سے جانا جاتا ہے۔ وہ کیا ہے؟ جانتے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔