الیکشن 2024؛ انتخابات کی شفافیت سے متعلق نوجوان کیا سوچتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے ایک حالیہ یوتھ سروے میں نوجوانوں کی اکثریت نے یہ رائے دی تھی کہ انہیں انتخابات شفاف ہونے کی امید ہے۔ کیا نوجوان واقعی ایسا سوچتے ہیں؟ سدرہ ڈار کی رپورٹ دیکھیے۔