"ماہانہ 25 ہزار، میری شوگر کی دوا کا خرچہ ہے"
Your browser doesn’t support HTML5
پندرہ سالوں سے شوگر کےمرض میں مبتلا احسان الحق نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ سرکاری ہسپتالوں سے شوگر کا علاج کروانا ناممکن ہے، اِس لئے پرائیوٹ ہسپتالوں سے مہنگے علاج پر مجبور ہیں