دو ہجرتیں کرنے والی بہاری کمیونٹی اپنی زمین پر اب تک اجنبی
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے لیے دو ہجرتیں کرنے والی بہاری کمیونٹی کی اکثریت کراچی میں آباد ہے۔ 1971 کے بعد مشرقی پاکستان سے مغربی پاکستان آکر بسنے والے ہزاروں بہاری خاندانوں کے پاس اب بھی شناختی کارڈ نہیں جس کے سبب انہیں آج بھی پناہ گزین سمجھا جاتا ہے۔ پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر دیکھیے سدرہ ڈار کی رپورٹ۔