پاکستان: جان خطرے میں ڈال کر کام کرنے والے کان کن
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں کوئلہ صنعتوں اور گھروں میں ایندھن کے طور پر عام استعمال ہوتا ہے۔ کان سے کوئلہ نکالنا خطرناک کام ہے لیکن ہزاروں مزدور اس کام سے جڑے ہیں۔ یہ کان کن کیسے اپنی جان پر کھیل کر کام کرتے ہیں اور پنجاب میں ان مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔