وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | پیر، 18 دسمبر 2023

Your browser doesn’t support HTML5

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی نئی قرارداد پر ووٹنگ؛ اسرائیل کے تین بڑے یورپی اتحادیوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ اور تشدد کے بڑھتے ھوئے واقعات کے پیش نظر سوموار کوشروع ہونے والی انسداد پولیو کی مہم روک دی گئی