85 سالہ پوپ بینیڈکٹ 2005ء میں پوپ جان پال دوم کے انتقال کے بعد پوپ بنے تھے۔
پوپ بینیڈکٹ نے اس مہینے کے اختتام پر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اُنھوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ 28 فروری کو مستعفی ہو جائیں گے۔
کیتھولک چرچ کے سربراہ کے مستعفی ہونے کی وجوہات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔
85 سالہ پوپ بینیڈکٹ 2005ء میں پوپ جان پال دوم کے انتقال کے بعد پوپ بنے تھے۔
کئی صدیوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ پوپ اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں، اگرچہ اس کی روایت موجود ہے لیکن دور جدید میں یہ پہلا موقع ہے کیوں کہ پوپ کا عہدہ تاحیات ہوتا ہے۔
اُن کے مستعفی ہونے کے بعد پوپ کا عہدہ خالی ہو جائے گا جس پر نئے پوپ کے انتخابات کے لیے ویٹیکن میں کارڈینلز نئے پاپائے اعظم کے انتخاب کے لیے جمع ہوں گے۔