پاکستان میں پہلی بار ہوا میں آلو اُگانے کا تجربہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ہوا میں آلو اُگانے کا منفرد تجربہ ہو رہا ہے۔ ماہرین کو امید ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے پاکستان آلو کی پیداوار میں خود کفیل ہو جائے گا۔ تفصیلات دیکھیے علی فرقان کی اس رپورٹ میں۔