الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہفتے کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ ہو رہی ہے۔ جمعے کے روز شہر کے مختلف مقامات پر قائم پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ عملہ تعینات کیا گیا، جو ہفتے کو پولنگ کی ڈیوٹیاں دے گا۔ اِس ضمن میں، درجنوں پولنگ اسٹیشنوں پر عملہ تیاریوں میں مصروف ہے