پہلا صدارتی مباحثہ

مٹ رومنی نے اوباما انتظامیہ کی پالیسیوں بالخصوص صحت عامہ کے بارے میں ان کی پالیسی کو ہدف تنقید بنایا

مٹ رومنی اور اوباما میں گرما گرم بحث

شرکاء مباحثہ دیکھتے ہوئے

مٹ رومنی اور براک اوباما ہاتھ ملانے کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں

دونوں صدارتی امیدوار شرکاء کا ہاتھ ہلا کر جواب دے رہے ہیں

امریکی صدر براک اوباما اور ریپبلیکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے اُن کے حریف مِٹ رومنی کے درمیان بحث

خاتون اول مشل اوباما

خاتون اول مشل اوباما این رومنی کو پہلے مباحثے کی مبارک باد دے رہی ہیں

Một người biểu tình ủng hộ châu Âu ném một lốp xe đang cháy trong cuộc đụng độ với cảnh sát chống bạo động ở Kyiv. Liên minh châu Âu đe dọa sẽ có hành động đối với Ukraina về việc nước này xử lý những cuộc biểu tình chống chính phủ sau khi ba người thiệt mạng trong những cuộc đụng độ bạo lực ở thủ đô.

مٹ رومنی اظہار خیال کر رہے ہیں

براک اوباما اور مٹ رومنی آپس میں گفتگو کرتے ہوئے

مسٹر اوباما نے کہا کہ ان کے حریف نے خامیاں تو گنوائیں مگر اس کا کوئی متبادل تجویز نہیں کیا۔

مٹ رومنی نے اوباما انتظامیہ کی پالیسیوں بالخصوص صحت عامہ کے بارے میں ان کی پالیسی کو ہدف تنقید بنایا

مباحثے میں شریک یونیورسٹی کی ایک طالبہ

براک اوباما اور مٹ رومنی ہاتھ ملا رہے ہیں