فرانس میں صدارتی انتخاب

لیوں شہر کے قریب ایک قصبے میں بھی لوگ صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں

پیرس کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ووٹر بیلٹ پیپر اٹھا رہا ہے

ایک عمر رسیدہ شخص اپنا ووٹ ڈال رہا ہے

پیرس میں ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر لوگ اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں

بیلٹ پیپرز پر صدارتی امیدواروں کے نام درج ہیں

پولنگ اسٹیشن کے باہر پولیس اہلکار اپنے فرائض انجام دے رہا ہے

ایک اور پولنگ اسٹیشن کے باہر موجود لوگ اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں