سیلف سنسرشپ،صحافت کو کس طرح متاثر کر رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بعض اوقات صحافی اور مدیران ایسے مواد اور معلومات کو خود ہی حذف کر دیتے ہیں جن کے بارے میں انہیں خدشہ ہو کہ ان کے باعث حکومت، سیاسی گروہوں یا دیگر طاقتوراداروں کی جانب سےانہیں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ یہ سیلف سنسر شپ صحافت کو کس طرح متاثر کر رہی ہے؟ جانیے صبا شاہ خان کی رپورٹ میں