پاکستان: 'آج تک کسی صحافی کے قاتل کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوا'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں آزادی صحافت کے حوالے سے صحافیوں کی مشکلات میں آئے دن اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹر ود آؤٹ بارڈرز کی 2022 کی سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے 180ممالک میں پاکستان کو145ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے نذرالسلام سے۔